Friday, February 2, 2018

موبائل چیک کرنے کا سب سےاچھا اور آسان طریقہ ...

موبائل چیک کرنے کا سب سےاچھا اور آسان طریقہ ...

اپنے موبائل سے  #06#* ڈائل کریں

آپ کے سیل کی سکرین پر ایک IMEI آئے گا وہ ایک نمبر سیریل ہوگی۔ آپ نے اس کوڈ کا چھٹا اور ساتواں نمبر دیکھیںنا ہے اگر ...

01،یا 00 یا 10 ہے تو موبائل ایک نمبر

اگر 05،50 یا 06، 60 ہے تو چائنہ کی فارسٹ اور اچھی کاپی...

اگر کوڈ 07،70 یا 08،80 ہے تو چائنہ کی گھٹیا تھرڈ کوالٹی ...

اگر 02،20 ہے تو انڈیا کی  کوالٹی

اگر 03،یا 30 تو ویتنام،  دوبئی ، کوریا
کا ھے ...

No comments:

Post a Comment