Friday, January 26, 2018

*حسام الحرمین کی حقانیت تاریخ و حقائق اورکتب اہل سنت کے اجالے میں*

*حسام الحرمین کی حقانیت تاریخ و حقائق اورکتب اہل سنت کے اجالے میں* 

ہندوستان میں وہابیوں  نے جب انگریزوں کی مدد سے پیر جمانا شروع کیا تو سب سے پہلے ان وہابی دیوبندیوں نے ذات مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو نشانہ بنایا لہذا  ہندوستان میں وہابیت کا بانی اسماعیل دہلوی قتیل رذیل نے تقویت الایمان نامی کتاب لکھ کر اس کی ابتداء کی اس کے بعد اس کا کو بڑھانے کے لئے دوگروہ وجود میں ائے ایک تقلید کا منکر ہوا اور دوسرا تقلید کا دعویدار ان جھوٹے دعویداروں نے اپنا مرکز دیوبند کو بنایا جسے انگریزوں کی پوری طرح سے حمایت حاصل رہی 
آل دیوبند نے اپنے مرے ہوئے آقا اسمعیل دہلوی قتیل رذیل کے مشن کو آگے بڑھانا تھا اور اپنے انگریزی آقاؤں کا حق نمک بھی ادا کرنا تھا تو ان لوگوں میں سے ایک مولوی قاسم نانوتوی نے تحذیر الناس نامی کتاب لکھ کر ختم نبوت کا انکار کردیا اور دوسری طرف رشید احمد گنگوہی اور خلیل احمد انبھیٹوی  نے فتوی رشیدیہ و براھین قاطعہ میں اپنی رسول دشمنی کا ثبوت دے دیا ان سب میں مولوی اشرف علی تھانوی بھی ایک کتاب بنام حفظ الایمان سے لکھ کر علم رسولﷺ کو حقیر ثابت کرنے کی کوشش کی ان سب کا ایک ہی مقصد تھا کہ اہل سنت کے بنیادی عقائد و نظریات پر ڈاکہ ڈالا جائے اور

ایک طرف ان انگریز وفاداروں کی یہ سب چالیں چلی جارہی تھیں تو دوسری طرف اہل سنت جید علمائے کرام ان گستاخوں کا بھر پور رد بلیغ فرما رہے تھے

ان سب میں سر فہرست جو زات گرامی ان تمام گستاخوں کے خلاف کھڑی تھی اس ذات کا نام  امام اہل فخر اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خاں علیہ الرحمۃ والرضوان کی ذات تھی
امام اہل سنت احمد رضا خاں رحمتہ اللہ علیہ نے وہابی دیوبندیوں کے باطل عقائد و نظریات زبردست گرفت فرمائی اور علمائے حرمین شریفین نے بھی دیوبندی وہابیوں کی لکھی عباروتوں کو گستاخانہ قرار دیتے ہوئے ان عبارات کے لکھنے والوں کو کافر قرار دے دیا جو آج بھی حسام الحرمین کے نام سے مشہور ہے اور اہل سنت اور دیوبندیت کے بیچ خط امیاز ہے اور اہل حق کی نمائندگی آج بھی یہ کتاب کررہی ہے

جب وہابی دیوبندیوں سے اس کا کوئی معقول جواب نہ بن پڑا تو انہوں نے کچھ مسلکی طوائفوں کو خرید لیا تاکہ وہ حسام الحرمین کی حقانیت کو مجروح کر سکیں یہ و مسلکی طوائف ہیں کو خود کو اہل سنت کہہ کر پیش کرتے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جن کے خون میں کہیں نہ کہیں میر جعفر میر صادق اور عبد اللہ بن سبا کا خون ملا ہوا ہے  ان غداروں کو اس کام پر لگا دیا گیا ہے کہ کسی نہ کسی طرح حسام الحرمین کی حقانیت کو مجروح کیا جائے وہ اعتراضات جو آل دیوبند کرتے تھے وہی اعتراضات یہ مسلکی طوائف کر رہے ہیں مگر وہ اس میں نہ کل کامیاب ہوئے تھے آج کامیاب ہوں گے

ہم حسام الحرمین شریف کی حقانیت پر لکھی گئی کتب اہل سنت آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں بس آپ ہر لنک پر ایک کلیک کریں کتاب مفت میں ڈانلوڈ ہوجائے گی

1⃣حسام الحرمین

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/1%20%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%85%20%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86.pdf

2⃣حسام الحرمین کی حقانیت اور صداقت

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/2%20Hussam%20ul%20Huramain%20Ki%20Haqaniyat%281%29.pdf

3⃣حسام الحرمین علی منحرالکفر والمین میں احکام و تصدیقات اعلام

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/3%20Hussamul%20Harmain%20maa%20tasdiqat.pdf

4⃣حسام الحرمین کے سو سال

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/4%20Hussam%20ul%20Huramain%20Ke%20100%20Saal.pdf

5⃣حسام الحرمین اور مخالفین

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/5%20Husam%20ul%20Harmain%20aur%20Mukhalifeen%20by%20abu%20ahmad%20muhammad%20ans%20raza%20qadri.pdf

6⃣اہل سنت کی حقانیت کا ثبوت

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/6%20Ahlesunnat%20ki%20Haqqaniyat%20ka%20Sabot.pdf

7⃣رد المہند

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/7%20Raad%20Al%20Muhannad%20-deobandi%20MullaKaDeobandionPerKufarKaFat.pdf

8⃣رد شہاب ثاقب

https://ia601508.us.archive.org/10/items/ibnemeeran777_gmail_1_201801/8%20Radde%20Shahabe%20Saqib.pdf

➖➖➖➖➖➖➖➖
〰〰〰〰〰〰〰〰

No comments:

Post a Comment